ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل شری گروسدھیندا کالج کی بی سی اے میں 97.78 فیصد اوسط کے ساتھ شاندار کامیابی

بھٹکل شری گروسدھیندا کالج کی بی سی اے میں 97.78 فیصد اوسط کے ساتھ شاندار کامیابی

Thu, 16 Jun 2016 14:42:34  SO Admin   S.O. News Service

بھٹکل 14؍جون (ایس او نیوز) مئی 2016 میں بی سی اے فائنل کے ہوئے امتحانات میں تعلقہ کی شری گروسدھیندرا کالج کے طلبا نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے 97.78 فیصد اوسط کے ساتھ کامیابی درج کرلی ہے۔کالج کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس کالج کی طالبہ فردوس فریال نے پوری کالج میں اول نمبرسے کامیاب ہوئی ہے، ودیا نائک نے دوم نمبرات کے ساتھ اوراسنہیا نائک نے تیسری پوزیشن سے کامیابی حاصل کی ہے۔امتحانات میں شریک جملہ طلبہ میں سے 31 نے ڈسٹنکشن اور 12 نے فرسٹ کلاس سے کامیابی درج کی ہے پریس ریلیز میں اس بات کی جانکاری نہیں دی گئی ہے کہ کالج میں اول ،دوم اور سوم آنے والوں نے کتنے فیصد مارکس حاصل کئے ہیں۔


Share: